آپ تو بڑے خوش قسمت ہیں کہ کہہ کر بنوالیں
میرے ابو کو بھی سویاں بہت اچھی لگتی ہیں پر 1 مہینہ پیچھے پڑنے کے بعد ابو کو ملتی ہیں::battingeyelashes: وہ اس لئے کہ امی کو پسند نہیں:rollingonthefloor::devil:
میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے امتحان بھی اچھے ہورہیں ہیں دو پیپر ہوگئے ہیں 4 رہتے ہیں:nailbiting:
میں تو خود بھوک سے مر رہی ہوں پر ساتھ میں رول بھی کھارہی ہوں:rollingonthefloor:
کھانا ہے تو خود لے لیں میں یہ والا نہیں دونگی:tongue::grin:
نہیں نہیں میں نے نہیں بننا :grin::grin:
میں نے کمپیوٹر سائنس رکھی ہوئی ہے اب بھلا ہم کمپیوٹر کے بچوں کو اتنی مشکل میتھ پڑھانے کا فائدہ:nailbiting::grin: