فیشن ہر دور میں وقت اور ضرورت کے ساتھ بدلتے رہے ہیں اور کچھ فیشن پھر دوبارہ سے لوٹ کر بھی آئے ہیں۔ نئے پرانے ۔ قدیم اور جدید فیشن میں سے آپ کا پسندیدہ فیشن کونسا رہا ہے؟؟؟
ہمم تعبیر جی مجھے تو شلور قمیص ہمیشہ سے پسند ہے جسکا فیشن کبھی نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔ ہاں شلوار قمیص کے اُوپر جتنی کاری گری ہوتی...