رپورٹ میں چینی ایکسپورٹ کرنے اور سبسڈی دینے پر حکومت کے رول کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اسد عمر، عثمان بزدار، رزاق داؤد، جہانگیر ترین، خسرو بختیار سب کا نام ہے۔ یہا ں تک آپ رپورٹ سے خوش ہیں۔ لیکن جونہی شوگر مافیا میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران کا ذکر آنے لگتا ہے تو چیخیں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایسا...