آپ ایک اہم چیز بھول رہے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت کی ساری غلطیاں، کوتاہیاں عمران خان کی ذمہ داری ہے۔ جبکہ ن لیگ حکومت کی ساری غلطیوں، کوتاہیوں کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے :)
پہلے اپوزیشن اور ان کے حامی صحافی کہا کرتے تھے کہ شوگر انکوائری رپورٹ شائع نہ کرکے حکومت شوگر مافیا کو بچا رہی ہے۔ اب یہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ حکومت کا انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا مقصد عمران خان کو بچانا ہے :p
پہلے اپوزیشن اور ان کے حامی صحافی کہا کرتے تھے کہ شوگر انکوائری رپورٹ شائع نہ کرکے حکومت شوگر مافیا کو بچا رہی ہے۔ اب یہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ حکومت کا انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا مقصد عمران خان کو بچانا ہے :p
یہ بات تو سب کو ہمیشہ سے معلوم تھی کہ جہانگیر ترین (شوگر مافیا) کیسے مشرف، زرداری اور نواز شریف کی حکومتوں میں اربوں روپے کی سبسڈیاں لیتا رہا ہے۔ اسی لئے سب کو پورا یقین تھا کہ عمران خان کی حکومت کھڑی کرنے کے صلہ میں یہ مافیا بچ جائے گا لیکن خان نے ترین سے دوستی اور اس کے احسانات کی پرواہ کئے...
پس ثابت ہوا کہ ن لیگ حکومت نے جو ۲۵ ارب روپے کی سبسڈی شوگر مافیا کو دی تھی وہ بالکل درست فیصلہ تھا۔ جبکہ اسی مافیا کو ۳ ارب روپے کی سبسڈی اس حکومت میں دینا سب سے غلط فیصلہ تھا
عمران خان اگر ۳ ارب سبسڈی اور شوگر ایکسپورٹ کی اجازت نہ دیتا تو ہم نے جو شوگر مافیا کو ۲۵ ارب روپے کی سبسڈی دی تھی وہ بھی پکڑی نہ جاتی۔ اصل تکلیف یہ ہے
کیا چینی کمیشن رپورٹ پاکستان کے مسائل ختم کردے گی؟
22/05/2020 سید مجاہد علی
حکومت نے چینی کے بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی ہے اور ملک میں چینی کے 9 کارخانہ داروں کو اس کاروبار میں بے قاعدگیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے...
وزیراعظم عمران خان نے چند ہفتے قبل چینی سکینڈل کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر فرانزک کمیشن قائم کرکے تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ رپورٹ شائع کرنے کی ڈیڈ لائن 25 اپریل مقرر کی گئی۔
رپورٹ میں کچھ تاخیر ہوئی اور 25 تاریخ کو لیگیوں نے ہمیشہ کی طرح مٹھائی تقسیم کرنا شروع کردی ۔ ان...
وہ خبر اسے اسٹیبلشمنٹ ذرائع نے دی ہوگی۔ اپوزیشن ذرائع سے خبریں موصول کرکے چھاپنے والے صحافی کی بھی انوکھی منطق پڑھ لیں۔
انکوائری عمران خان نے کروائی، جاری کابینہ نے کی اور نیب کی کاروائی کے بعد ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بھی عمران خان لگائے گا۔