کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا
ویب ڈیسک پير 25 مئ 2020
ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن نرمی پر نظرثانی کی جائے گی، معاون خصوصی
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نےاحتیاطی تدابیراختیار...