’مرشد پاک‘ یا ’پنڈی بوائے‘؟
ہفتہ 23 مئی 2020 11:43
خرم شہزاد -اردو نیوز، اسلام آباد
ہونٹوں پر مسکراہٹ، آنکھوں میں شرارتی چمک اور ہاتھوں میں سگار لیے راولپنڈی کے شیخ صاحب گذشتہ کئی دہائیوں سے قومی منظر نامے پر مرکزی حیثیت حاصل کیے ہوئے ہیں۔
حالیہ کچھ ہفتوں میں ان کے رخساروں کی رنگت اور بھی...