ابوشامل آپ کو کیا سمجھ نہیں آرہی؟
کچھ وضاحت فرمائیں۔ اگر یونیکوڈ قدروں میں مسئلہ درپیش ہے تو آفس 2006 یا بعد کا ورڈ کھول لیں اور اس میں جو بھی یونیکوڈ حرف لکھ کر آلٹ ایکس دبائیں گے اس کی قدر ظاہر ہوجائے گی۔ اس قدر کو آپ نے متعلقہ کلید پر فٹ کردینا ہے۔ جیسے 0x10006d6 اصل میں 06d6
ہے جسے کی بورڈ...