صرف چند لائنیں پڑھی ہیں جن میں ایک اعتراض کالج کے لیے چندہ دینے کا ہے مسجد کے لیے انکار کرنے کا۔
میرے خیال میں مسجد کو تو کئی لوگ مل جائیں گے لیکن کالج کو نہیں۔ کالج کی آج میرے وطن اور قوم کو جتنی ضرورت ہے کبھی بھی نہ تھی۔ اس لیے میں سرسید کا ہمخیال ہوں۔
محترم یہ کاپی پیسٹ نہ کیا کریں۔ ان ساری...