نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    میرے استاد محترم ہیں اور ان کے پاس عسکری بینک کا کریڈٹ کارڈ ہے ابھی حال ہی میں بنوایا ہے۔ کیا اس سے ادائیگی ہوجائیگی؟ اس پر ماسٹر کارڈ لکھا ہوا دیکھا ہے میں نے سائیڈ پر۔ براہ کرم کوئی دوست یہ کلئیر کردے تو میں محب بھائی کو تکلیف دئیے بغیر یہیں سے ادائیگی کردوں۔ وسلام
  2. دوست

    ایک سوال

    ایم پی سے مراد پی فور ہے نا؟ ان کی ہارڈ ڈسک اتاریں اور اپنی ہارڈ ڈسک سے لگا کر سکین کردیں( اپنے پاس پہلے اچھا اینٹی وائرس انسٹال کرلیں) پھر ان کے بھی اینٹ وائرس انسٹال کردیں پھر فلیش وغیرہ سے بھی جب وائرس آئے گا تو پتا چل جائے گا اور ختم کردیا جائے گا۔ ورنہ لینکس استعمال کریں۔ وسلام
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    ورڈ پریس کے لیے اردو FCKEditor پلگ ان

    اس میں الفاظ ٹوٹے نظر آتے ہیں اردو کے۔ اگر سسٹم کی اردو سپورٹ سے اردو لکھیں تو پھر ٹھیک لکھی جاتی ہے۔ وسلام
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    بہت اچھے۔ واقعی خالی جزاک اللہ نہیں۔ اس بار ہمارے ساتھ بہت سے نئے دوست بھی ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ پرانے احباب بھی اور نئے احباب بھی کچھ نہ کچھ تعاون ضرور کریں گے۔ میں محب بھائی کی طرف سے گرین سگنل کا منتظر ہوں۔ وسلام
  7. دوست

    عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

    اب سارے مسلمان ہیں میرے خیال میں۔ جوزف بارے لیکن شک ہے۔
  8. دوست

    ایک پُرکشش نوکری

    :D
  9. دوست

    نظم - مری پیاری بجو آپ ہیں ۔۔۔ عاطف سعید

    سبحان اللہ لاجواب
  10. دوست

    اردو فائر بورڈ

    اچھا کام کیا ہے۔ اگر اردو اصطلاحات استعمال کرتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔ وسلام
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    اردو لغت منصوبہ ٹیم

    گڈ۔ لیکن میں تو نہ ہونے کے برابر ہوں۔
  13. دوست

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    جی آیاں نوں۔ اب اپنے مبارک ہاتھوں سے اس کا تعارف بھی دے دیں۔ اس ای میل کو ہی پیسٹ کردیں جو تمام وصول کاروں کو ارسال کی گئی تھی میرے پاس اس کا ایچ ٹی ایم ایل دستیاب نہیں ورنہ پیش کردیتا۔ وسلام
  14. دوست

    تعارف new born

    [eng:7fa8180436]When[/eng:7fa8180436]
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    پچھلی بار شمارے کا تعارف دیتے ہوئے کچھ بدمزگی سی ہوگئی تھی اگر آپ کو یاد ہو۔ اسی وجہ سے اس بار انھوں نے تعارف نہیں دیا۔
  17. دوست

    القلم فہد فونٹ

    قادری صاحب القلم فونٹس اب میرے لینکس سسٹم پر ٹھیک چلتے ہیں۔ لیکن میں نے القلم تحریری اور القلم ریحان اتارے ان میں سے ایک فائل کا نام القلم ون تھا دوسرے کا نام صرف Alتھا براہ کرم اس کو ٹھیک کردیں میں کئی بار اتارنے کے باوجود انھیں نصب نہین کرسکا ہوں۔ وسلام
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    ت۔۔۔طوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل

    واہ جی واہ۔ قادری صاحب کا القلم اب بہترین چل رہا ہے میرےلینکس سسٹم پر(اپگریڈ کے بعد)۔ اچھا لگ رہا ہے یہ صفحہ۔
Top