حسرت بھائی آپ نئے ہیں اس لیے آپ کو اس کھیل کا ایک اصول بتاتا چلوں
جب پوچھے گئے سوال سے کوئی بھی با معنی لفظ بن جائے تو اسے بالکل درست ہی تسلیم کیا جاتا ہے اور اگر کسی لفظ میں نشاندہی کی رعایت برتی گئی تو پھر لازم ہوتا ہے کہ جواب میں ان نشانیوں کی ضرور رعایت رکھی جائے