نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور مرحوم کی خطاؤں سے درگزر فرما کر انہیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائیں، آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل اور مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل اور مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ر ش ل م ا و ی ر ی
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آہ وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف :cry:
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس جواب کا مطلب نہ پوچھیں تو :) ریشمی کنت
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسی بات نہیں بہنا اگر متفقہ طور پر جواب درست معلوم ہو تو کھیل کو جاری کو رکھا کریں
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دشمنی کو مخاصمت کہتے ہیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مخاصمانہ ہو گا
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ب ح ل ی س ل ت و ت ہ ی
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ تو خیر میرا جواب بھی ایسے ہی ہے :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دن بدن تاخیر میں د زیادہ کر گیا
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اتنے چھوٹے لفظ پہ نشاندہی محض تکلف ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا یہ لیں، مرکب ل ص ج و ح
  14. محمد عبدالرؤوف

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بحث میں جیتنے کا انجام ہے ناں :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
  15. محمد عبدالرؤوف

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اچھی خاصی نرم مزاج لڑکی جو بات بات پر رونے لگتی ہو کاکروچ سے ڈر جاتی ہو بھائیوں سے لڑائی کا ہر قصہ والدین کو آنسوؤں سے سناتی ہو وہ شادی ہوتے ہی گبر سنگھ بننے میں دیر ہی نہیں لگاتی :LOL::LOL::LOL:
  16. محمد عبدالرؤوف

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    میں حاضر ہوں میرے بھائی، حکم فرمائیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فراعنہء مصر
  18. محمد عبدالرؤوف

    شہد

    فاخر بھائی اس کی سمجھ نہیں آئی، ذرا وضاحت فرمائیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    شہد

    اللہ پاک کرم فرمائے گھبرانے کی ضرورت نہیں بس ڈاکٹر سے ایک بار معائنہ کرا لیں
Top