یہ ہمارے علاقوں میں بارشوں کے موسم میں پہاڑوں سے پانی کے تیز ریلے نکلتے ہیں اس کو رود کوہی کہتے ہیں ہمارے یہاں یہ لفظ بہت استعمال ہوتا ہے
BBC Urdu - پاکستان - کوہ سلیمان:پہاڑی نالوں میں طغیانی
آپا نرم طبیعت کی ہیں اس لیے ابھی مزہ نہیں آیا
اگر اجازت ہو تو ایک دو کو میں ٹیگ کرتا ہوں پھر تماشہ دیکھیے گا لیکن شرط یہ ہے کہ کسی کو بھاگنے کی اجازت نہیں ہو گی :)