نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت مبارکباد بہنا سیما علی آپا یہ تو ابھی ایک ہاتھ کا کمال ہے :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فرحین بہنا ڈاکٹر ہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اچھا میں کچھ کام یاد دلا دوں شاید کوئی جلدی کا ہو گھاس کاٹنی ہے، خودرو پودوں کو نکالنا ہے، انٹیریئر کی ترتیب بدلنا ہے اور ہاں کچن کی صفائی تو کتنے دنوں سے نہیں کی
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ایک ہی بات ہے ،بس میرا لفظ ذرا سادہ سا ہے :LOL::LOL:
  5. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    آپ بھی جواب دینے سے پہلے انسانی حقوق کی تنظیموں، پولیس، رینجر، فوج، حکومت اور اقوام متحدہ کو بھی مطلع کر دیں :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    کیا ہوا، جواب ملتے ہی جنگ کیوں چھیڑ دی؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اصل میں یہ بھی دوسری مخلوق سے تعلق رکھتی ہیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یہ سب ایک ہی شخص کی کرم فرمائیاں ہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے، لیکن ایسے چھوٹے موٹے معاملات تو محض انہیں گپ شپ کے لیے ایک نیا موضوع فراہم کرتے ہیں :LOL:
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اب اس بات کا فیصلہ کرنے کے لیے قابل ڈاکٹرز کی بیٹھک یا پھر سپریم کورٹ کا فل بینچ ناگزیر ہے :LOL:
  11. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    یعنی کہ بائیں ہاتھ کی حرکات و سکنات ابھی تک محدود ہیں :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے بھوک لگی تھی اس لیے میری نظر تو دیگوں پر جا ٹکی
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لفظ سوجھا تو یاسمین نے بغاوت کر دی
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی کہ دیگستان :) اچھا تو پھر کچھ اور سوچتے ہیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم سے اتنا نہ کھایا جائے گا برائے مہربانی "د" کو "ر" کر دیں :LOL::LOL:
  16. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ اور قصہ ہے۔ ہندو ایک بت کی پوجا کیا کرتے تھے اب کچھ ہندو کہہ رہے تو کہ جن کی پوجا کی جا رہی ہے وہ خود مسلمان تھے، انہیں اب مندروں سے نکالا جا ر ہا ہے
Top