گپ شپ کا یہی تو کمال ہے کئی مرتبہ ٹھیک بات کرنے والے کو بھی الجھا کے رکھ دو
میرا ایک کزن ہے وہ کتنا ہی درست بات کر رہا ہو بس دو آدمی اس پر ہنسنا شروع کر دو وہ بوکھلا جاتا ہے پھر اپنے درست کو بھی وہ غلط سمجھنے لگتا ہے اور یہی کچھ آپ بھی کر رہے ہو :)
آپ کے سوال میں تو دو بار نون غنہ ہے، دوبارہ سے اپنا سوال کو دیکھ کر اصلاح کر لیں، ویسے میرا سوال آپ کے سوال سے پہلے پوسٹ ہو گیا تھا آپ جب تک وہ دیکھیں میں آپ کا پوچھا گیا سوال دیکھتا ہوں