نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ گپ شپ کی لڑی/دھاگہ ہے۔ یہاں پر جو پوچھنا ہے پوچھیے، گپ شپ کیجیے، لیکن سب سے پہلے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف عنایت فرمائیں تاکہ محفل کے ممبر باقاعدہ طور پر آپ کو خوش آمدید کہہ سکیں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ علی وقار کو بتا رہے ہیں تو پھر ٹھیک ہے کیونکہ مجھے تو پہلے مراسلے سے جواب مل چکا تھا :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ع ن ت ج ا م ض د د ا ی
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوال کیا تھا، جواب کیا ہے؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ضیائے خورشید
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسی کوئی بات نہیں میں عموماً لکھنے میں ء نہیں ڈالتا اب بھی میں نے جان بوجھ کے نہیں ڈالا
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سرمایہ افتخار
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج ت ا ہ م ظ ن ر ن د ہ شاید مشکل ہو گا
  9. محمد عبدالرؤوف

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    اب تو وصی شاہ نئے شاعروں کے سامنے غالب لگ رہے ہوتے ہیں :LOL::LOL:
  10. محمد عبدالرؤوف

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    اللہ پاک کرم فرمائے لیکن اب ڈاکٹر کی بات کو خود پر فرض کر لیں، ان شاءاللہ سب اچھا ہو گا
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غبار خاطر
  12. محمد عبدالرؤوف

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    گُلِ یاسمیں ڈاکٹر نے کیا کہا؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    وہ تو کراچی والوں کا ذمہ ہے :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    کل رات سوشل میڈیا پر اچانک ایک انتہائی ظالمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تو طبیعت انتہائی اچاٹ ہو گئی دل بے چین ہو گیا پھر دیر تک سورت رحمان سننے سے وہ کیفیت زائل ہوئی
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب تو بھاگم بھاگ جا رہے ہو
  16. محمد عبدالرؤوف

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میرے قابو میں اگر کوئی جن آیا تو اسے آپ کے پاس بھیج دوں گا :p
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ن چ ا ن م ت س
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلے س پر زبر پڑھی جائے یا پیش :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ پاک آپ کو دین دنیا کی نعمتوں سے نوازے
Top