مجھے ایک محلے کا لڑکا یاد آ گیا جو حد درجہ شرارتی تھا ہر کسی سے لڑائی جھگڑا کرنا اس کی سرشت میں شامل تھا ایک بار وہ کہیں سے گرا تو دونوں کلائیاں فریکچر ہو گئیں لیکن وہ اپنی عادت سے مجبور جب بھی باہر نکلتا اور تو کچھ کر نہ سکتا تھا لیکن لڑکوں کو وہ لات مار کر بھاگ جاتا:LOL::LOL::LOL: