جس طرح باقی غلط (حرام) کام ہو رہے ہیں میڈیا کی گاڑی بھی چل رہی ہے۔ اگر ادارے ٹھیک ہوں اور غیر جانبدار ہوں تو میڈیا کو بھی پابند کیا جا سکتا ہے۔
میڈیا کو چاہیے کہ ۔۔۔۔
لیکن میڈیا میں حاجی ثناءاللہ تو کوئی نہیں جو خود ہی اپنے اوپر اخلاقیات کی قدغن لگا لیں۔ ان کی بھی حکومت کی جانب سے بازپُرس...