نتائج تلاش

  1. پپو

    مایوسی سے جنگ

    اچھا اچھا کیونکہ کپڑا تو میڑ ہی سے ناپا جاتا ہے ویسے یہ کونسے دربار پر لیکر جانا ہے تاکہ ہماری بہن کی جلد از جلد اس فرسٹریشن جان چھوٹے
  2. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ڈینگی نےتولاہورمیں ڈیرےہی ڈا ل لیےہیں کہ ہرروز سینکڑوں کیس ہسپتالوں میں آرہےہیں۔ آجتوایکسیکرٹریصاحببھیشکارہوگئےہیںاورانکیموتواقعہوگئیہے
  3. پپو

    مایوسی سے جنگ

    شمشاد بھائی پاؤ لٹھا سمجھ نہیں آیا
  4. پپو

    مایوسی سے جنگ

    عمر کے ایک حصہ میں ایسا سب کے ساتھ ہوتا ہے کسی کے زیادہ اور کسی کے ساتھ کم اس وقت انسان عقل پر کم اور جذباتی پہلو پر زیادہ توجہ دیتا ہے پھر آہستہ آہستہ تبدیلی ہوتی جاتی ہے اگر ساتھ رہنے والے مدد کریں توایسی حالت پر جلد قابو پایا جا سکتا ہے
  5. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    پھر ان کی شادی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. پپو

    تعارف میرا تعارف

    سب سے پہلے آپکو اردو محفل پر خوش آمدید امید ہے آپکا ساتھ خوب رہے گا بھائی آپ نے نیٹ نیم توحیدی رکھا اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں اگر مناسب جانیں تو جواب دے دیں
  7. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    الحمد اللہ ابن سعید بھائی سب اچھا ہے
  8. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    لاہوربھی جانےسےآج کل اجتناب ہی بھرتیں جب حالات ٹھیک ہوجائیں توشوق سےجائین۔ یہبھیٹھیکہےاگربہتضرورینہہواتوایساہیکریںگے
  9. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    مولوی عطااللہ سے لے لیں فتویٰ
  10. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    اصل میں لگتا ہے وہ اس کو کہیں اور پوسٹ کرنا چاہتے تھے غلطی سے ادھر ہوگیا
  11. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  12. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    چلیں جی جدھر آپ کہیں گےچلےجائیں گےبس آج کل لاہورنہ جائیےگا کہ خطرہ ہی خطرہ ہےاورکراچی کاتوآ پکومعلوم ہی ہے۔ مفیدہدایاتکےلیےشکریہکراچیتوگئےہوئےپانچسالہوگئےہاںالبتہلاہورآناجانالگارہتاہےاندنوںشائدنہجاؤں
  13. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    فتوی جاری کردیں ہم آپس میں ملے ہوئے ہیں
  14. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ہو سکتا ہے شمشاد بھائی ایسا ہی ہوا اگر ڈینگی سندھ میں زور پکڑ گیا تو پی پی پی والے الزام لگا دیں گے ن لیگ پر
  15. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  16. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. پپو

    بد دین یا بدین

    درست کہا ہے میرے پیش رو نے وہاں اللہ جانے کیسے کیسے نیک لوگ بھی بستے ہوں گے
  18. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    نوازشریف آجکل سندھ کے دورے پہ ہیں شہباز شریف کو ڈینگی نے تگنی کا ناچ نچوا ہوا ہے
  19. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کیا کریں ساراسال گرمی جوکھاتے ہیں توشدت سےانتظاررہتاہےکہ کب ذراموسم ٹھنڈاہو۔ درستابکوکسیاورطرفلےچلیںاستھریڈکاحاکبھیپتلاہیہےادھرکم ہیاراکینآتےہیں
  20. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    کوئی بات نہیں اکثر گمان غلط ہوتے ہیں
Top