نتائج تلاش

  1. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    غرض ہمیں وفا سے ہے کہیں سے بھی ملے
  2. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    الحمداللہ مزاج بخیر ہیں موسم روز شام میں تیور بدلتا ہے ابھی تو دھوپ نکلی ہوئی ہے بدل آوارہ گردی کر رہے ہیں
  3. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  4. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    گھر میں سب خیریت ہے وعلیکم اسلام
  6. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    چلو آج پھر نہیں آیا کوئی مگر سبق تو یاد کرنا ہے مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے۔(البیرانی)۔ بدی کے اندھیرے علم کی رو شنی سے چھٹ سکتے ہیں۔(جوا ہر لعل نہرو)۔ عا لم پا نی کے بغیر سیرا ب ہےاور جا ہل پا نی کی مو جوں میں رہ کر بھی تشنہ ہی ر ہتا ہے۔(فردوسی)۔ پرا نا تجربہ نئی تعبیر کی بنیاد...
  7. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  8. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    اب اس کا خوف ہی میڈیانے بہت پھیلا دیا ہے عام آدمی کیا کرے آج صبح کے بلیٹن میں بتایا جارہا تھا کہ عام بخار والے 4 ہزار مریض ڈینگی میں مبتلا ہونے کے ڈر سے ٹسٹ کروانے آرہے ہیں جن میں سے بمشکل 2 یا 3 مریض ڈینگی کے مل رہے ہیں
  10. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  11. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    میں تو ادھر آبھی چکا ہوں باقی سب کدھر ہیں
  12. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    توبھیاہی ہی ہی کوپکڑ کرانکےحو الےکردیں گےکہ آپ جانواورآپکا کام ساتھہاہاہاہابھیجائےگا
  13. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بھول بھی جائیں تو بڑے کی بات کو ڈینائے تو نہیں کرنا نا
  14. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اسے میں نے دانستہ چھوڑ دیا تھا وہ میرے بڑے ہیں درست ہی کہا ہوگا
  15. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    الحمد اللہ مزاج اچھے ہیں میں ذرا شمشاد بھائی سے لے دے کر رہا تھا اور تو کوئی بات نہیں
  16. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    سکول کیوں نہیں آیا کوئی کیا بارش کی وجہ سے چھٹی ہے
  17. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    وہاں بھی سب ٹھیک ہی ہونگے انشااللہ
  18. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    وہ سالا ایک مچھر آدمی کو ہجڑا بنا دیتا ہے مگر ادھر تو بات اس سے بڑھ گئی
  19. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    تصدیق بھی کی جاتی اور مہر بھی ثبت کی جاتی ہے پپو میرا بچپن کا نک نیم تھا اب نیٹ نیم بن گیا ہے اور لیب انچارج ہونے کی بنا پر پاکستان میں لوگ ڈاکٹر کا خطاب دے دیتے ہیں مگر میں نے اسے اپنے شوق سے پکا کر لیا ہے یعنی میں dhms بھی کر لیا ہے
  20. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    ابھی چند دن پہلے ابن سعید بھائی نے منع کیا تھا ایسے بارش میں بھیگنے سے
Top