نتائج تلاش

  1. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  2. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ظاہر ہے سب لوگ پہلے طوطے کو ہی کھلاتے ہیں مگر کھانا ملے تب نا
  3. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    چلیں اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
  4. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    بھائی شمشاد نے کان پکڑ کر ادھر بھیجا ہے مجھے چلو سب طلبہ و طالبات میری بات سنو رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو۔۔۔ بلکہ * آنکھوں کی بینائی بھی رزق ہے * دماغ میں خیال بھی رزق ہے * دل کا احساس بھی رزق ہے * رگوں میں خون بھی رزق ہے اور سب سے بڑھ کر *ایمان بھی رزق ہے واصف علی واصف رح
  5. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ضروری ہے بھئی کھانا پینا ملے گا تو کام بھی ہوگا
  7. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    خیر کرے اللہ سندھ کا حال تو بہت ہی برا ہوچکا ہے
  8. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کیاصرف ضرورت کےوقت ہی توبہ استغفارکرنی چاہیےمیری ماماتوکہ تی ہیں کہ ہروقت توبہ کرتےرہوکو ئی بھی گھڑی قبولیت کی ہوسکتی ہے ہروقتہیکرتےرہناچاہیےآپکیمامابالکلٹھیککہتیہیںمگرجونہیںکرتےوہتکلیفمیںہیکرلیںکیاپتہاللہتعالیٰنےانکویہموقعدیاہو
  9. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    چلیں یہ تو بڑے بھائی کا فرض تھا شکریہ
  10. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  11. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  12. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    شروع میں سب کی عادت جو بن گئی ہے
  13. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    وہ سب اپنی جگہ ٹھیک لیکن ہمیں خو د بھی تواحتیاط کرنی چاہیے۔ بےشکوسائلکوبروئےکارلانےمینکسکواعتراضہےمگرتوبہاستغفارکاوقتہے
  14. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    نام تو نہیں کٹ گیا ہوگا
  15. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا ہوں کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں بارشوں نے ڈیرا نہ جمایا ہو
  16. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  17. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    وعلیکم اسلام بہن جی کیسی ہیں آپ
  19. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  20. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ضرورہوگئی ہوگی مچھریاموت یہ تھوراہی دیکھتے ہیں کہ یہ سیکرٹر ی ہے یامزدور۔ اسسےزیادہاسذاتسےرجوحکریںجومھچرکوحکمدیتیہےکہکسکوکاٹناہے
Top