معزز بھائی ڈاکٹر معظم صاحب میں نے DNA کے موضوع پر آپکی کتاب ڈاونلوڈ کی تھی
اس صفحات کی تفصیل کچھ یوں بنی ہے 1-42 43-82 153 - 183 مجھے لگتا ہے درمیانی صفحات شائد لوڈ نہیں ہوئے میں نے اسے دو مرتبہ کرکے دیکھا ہے برائے مہربانی میری رہمنائی فرمائیں بہت زبردست کتاب ہے اللہ...