فیصل بھیا ، آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔
میں چند دن قبل اپنے ایک عزیز کی وفات پر ان کے گھر میں تھا جب ایک ایم این اے صاحب فاتحہ خوانی کے لئیے آئے اور کوک پیتے پیتے اپنی دکانداری چمکانے بیٹھ گئے ۔ اپنے کارناموں میں وہ سوئی گیس کے میٹر لگوانے او گلیاں پختہ کروانے کا ذکر فرمانے لگے تو میں نے انہیں ٹوک...