یہ تو بہت غلط بات ہے بلال بھائی ۔۔:( میں تو ٹھیک بات کر ری تھی آپ نے کیئوں کراس دیا مجھے میں اپکی شکائیٹ لگاتی ہوں سعود بھائی اور منصور بھای جان سے ابھی ۔۔:cry2:
میں تو الویز ٹھیک ہی ہوتی ہوں بھئی:pآپیا کتاب کے اندر گھسی ہوئی ہیں ہی ہی ہی :laughing:فائن ہیں ویسے ۔اور میرا شرارتوں کا پئیریڈ چل رہا ہے ویسے:laughing: