نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ماشاء اللہ اب بہت بہتری آ رہی ہے چھاؤں مانگوں تو مجھے دھوپ کی شالیں دینا صبر میں نے جو کیا ہے وہ مثالیں دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست لوگ لڑتے ہیں تو لڑنے دو اُنہیں آپس میں تم یہی کرنا اُنہیں لڑنے کو ڈھالیں دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست چوس...
  2. الف عین

    اصلاح درکار ہے شکریہ

    خوش آمدید فہد عزیزم عروض کی کچھ شد بد پیدا کر لیں تاکہ کلام موزوں کہہ سکیں۔ خیالات تو عمدہ ہیں لیکن بحر میں نہیں
  3. الف عین

    نظم کی اصلاح کی گزارش

    بوسے کی خواہش جو میں نے ظاہر کی تو کہنے لگا منے اور کِتو تقطیع ہونا درست نہیں یہ مصرع یوں کر دو بوسے کی خواہش میں نے ظاہر کی تو وہ کہنے لگا لیکن گریباں چاک والا منظر میں ابتذال ہے، پسند نہیں آیا ویسے اوزان اب درست ہیں
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    قافیہ درست ہے کوئی مسئلہ نہیں غزل میں بھی کوئی غلطی نہیں ایک دو اشعار مزید کہو تو اچھی غزل مکمل ہو جائے داد قبول کرو
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یوسف کو دشمنی تو بالکل نہیں تھی اپنے حسن سے اس شعر کو نکال ہی دیں زندان بھی مستعمل نہیں زنداں ہی استعمال کیا جاتا ہے
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    محض حوران پسند ننہیں آ رہا ہے غالب نے بھی اضافت کے ساتھ استعمال کیا تھا ویسے جواز معقول ہے
  7. الف عین

    زخم کھا کے بھی مسکراتا رہا

    شاید ایک زمرہ ایسا بھی ہونا چاہیے جہاں احباب 'پسندیدہ نا موزوں کلام' پوسٹ کر سکیں۔ یہ پوسٹ اسی زمرے کی متمنی ہے
  8. الف عین

    عزیز حامد مدنی غزل : بوئے گل محوِ سفر خود ہے ہوا کے مانند - عزیز حامد مدنی

    ابھی تک عزیز حامد مدنی کا سابقہ نہیں بنا؟ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر میں چونچ مار کر طوطا اڑ گیا آٹھ لفظی کہانی ہو گئی
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی بارش ختم ہو گئی ہے لیکن سردی شروع ہونے کا نام نہیں لیتی
  11. الف عین

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    بہت خوب ۔ لیکن یہ 'پاکستانی زبان' کا جملہ ہے اردو کا نہیں جو ہند و پاک کے علاوہ بھی اور ممالک میں بولی جاتی ہے
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مہر و وفا میں جان بھی قربان کر گئے عاقل سے ہو سکے نہ جو نادان کر گئے /// ہو سکا' کا محل ہے پرویوں سی ناز لے کے مرے گھر وہ آئے تھے اک خطہ زمیں کو پرستان کر گئے ///شاید 'پریوں' لکھنا تھا لیکن پریاں ناز کی وجہ سے تو مشہور نہیں یوں کہو پریوں کی طرح اترے تھے آنگن میں وہ مرے مہمان بن کے دو لمحوں...
  13. الف عین

    اگلی غزل برائے اصلاح

    حسن کیوں پر ملال ہوتا ہے کی بہ نسبت یہ بہتر مصرع دیا ہے انیس جان نے، لیکن یہ نہیں بتایا کہ ایک مصرع کیوں دیا گیا ہے
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح(4)

    مکرر یہ بند نہیں ہیں میاں غزل کے اشعار ہیں۔ نظم کے بند ہو سکتے ہیں اگر قطعہ بند ہو تو اس صورت میں
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح(4)

    ماشاء اللہ دونوں اشعار درست ہیں
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہی، یہ، تو زبردستی داخل کرنے سے بچیں، یہ مشورہ کئی بار دے چکا ہوں لیکن اب بھی یہی سقم نظر آتا ہے دنیا کے غم میں کھویا رہا زندگی تمام دنیا کا غم کبھی بھی بھلایا نہ جا سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع یوں کر دیں لیکن اسے مدام بھلایا نہ جا سکا اس طرح دنیا کا غم کا دہرایا...
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    الزامات پھر ٹوٹ گیا ہے میرے خیال میں الزامات اور حضرات کو 'غزل بدر' کر دیں یہ شعر بہہ جائے اگر پانی میں جو بھی بنایا تھا نقصان کا ہو احساس تو جذبات تھکاتے ہیں محض احسا وزن میں آتا ہے جذبات احساس کے؟ مگر اظہار بیان سے واضح نہیں اسے یوں کیا جا سکتا ہے پانی میں وہ بہہ جائے جو کچھ کہ بنایا تھا...
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    اصلاح کے بعد بہت خوب ہو گئی ہے یاسر شاہ اب میں رٹائر ہو رہا ہوں۔ کبھی کبھی آ کر ایک بقول تمہارے 'حتمی' نظر ڈال لیا کروں گا
  19. الف عین

    نظم کی اصلاح کی گزارش

    بالا دونوں مصرعے بحر سے خارج ہیں اور یہ بھی اور یہ اور مست کرتی تھی اس کی وہ مستانہ ادا بوسی کی خواہش جو میں نے ظاہر کی تو کہنے لگا لے چاک کرتا ہوں گریباں تو لے ، بوسہ لے مرا ظاہر جو حسن جاناں تو میں سجدے میں گرا اور ذکر یہ کرنے لگا کہ میں تو دیوانہ بنا ۔۔۔ آخری مصرعہ میں صرف 'کہ' کو بطور 'کے'...
  20. الف عین

    اگلی غزل برائے اصلاح

    درست ہے غزل ماشاء اللہ
Top