ڈرائیں گے ایسا کہ بھول جائیں گے نقص نکالنا
ایسا تو نہیں یہ بھابھی کی کارستانی ہے
ایک صاحب
صاحب کرامات تھے پر بیوی تھیں کہ ماننے کو تیا ر نہی ایک لیٹی تھیں کہ صحن
مین دیکھتی ہیں ایک صاحب اڑتے چلے جاتے ہیں کہنے لگیں تم کیا ہوگے آج ہی ہم نے دیکھا آسمان پہ تو بولے اے نیک بخت وہ میں ہی تو تھا...