نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہے کائنات اُس کا حسین پرتِو جمال خالق ہے دو جہاں کا وہ معبودِ لایزال اِک حرفِ کُن سے جس کے ہو تخلیقِ عالمیں کیسے ہو اُس کی قدرتِ کامل کا اِمتثال وہ ہے بدیعِ ارض و سماوات و شش جہات صنعت اسی کی گلشنِ ہستی کے خدوخال اُس بادشہ کی سلطنتِ اختیار سے ہونا بروں کسی کا ہے نہ ممکن و محال روزی رساں ہے...
  2. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تو ہی ابتدا، تو ہی انتہا، تری شان جل جلالہ تو ہی دو جہاں کا ہے مدعا، تری شان جل جلالہ کہوں کیا میں اس کے سوا؟ تری شان جل جلالہ کوئی آج تک نہ سمج سکا، تری شان جل جلالہ تری عظمتوں کا نشان ہیں، تری رفعتوں کا بیان ہیں یہ شجر، حجر، یہ چمن، گھٹا، تری شان جل جلال خالد رومی
  3. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یہ بیمار ہجر نبی کو بتا دو کہ دار الشفا ہیں مدینے کی گلیاں چلو ساز و ساماں کی حاجت نہیں ہے اگر دیکھنا ہیں مدینے کی گلیاں میں بہزادؔ وہ بندگی کر رہا ہوں کہ جن کا صلہ ہیں مدینے کی گلیاں بہزاد لکھنؤی
  4. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    مدینے کو میں یہ خدا جانتا ہے نہیں جا رہا ہوں بلاتا ہے کوئی کوئی جان طیبہ سے بہزادؔ کہہ دے بہت ہجر کا غم اٹھاتا ہے کوئی بہزاد لکھنؤی
  5. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے (کسی دوسرے مسلمان) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے، اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔ (جامع ترمذی،1932)
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میری آنکھوں کی التجاؤں کو آپ شکوہ سمجھ کے بھول گئے یاد، میری بلا کرے ان کو وہ مجھے کیا سمجھ کے بھول گئے! یوں تو غیروں پہ بھی عنایت ہے مجھ کو اپنا سمجھ کے بھول گئے شیکب جلالی عنایت
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سامنے والی بالکنی میں روز ایک طوطا آتا ہے پر صرف مرچیں کھاتا ہے ۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری طو پر یہ بھی نہیں نین بھیا کی طرح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کالیا تو کہتا ہے دو ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائیے ہماری بھی چائے شکیل بھائی ۔۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت آپکی کھینچ لاتی ہے ۔۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناروال چلا گیا ب کیونکہ یہ علم و امن کی بستی ہے ۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم ملتے ہیں بعد نماز مغرب۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے کراچی اور اس کے مضافات میں مغرب کا وقت ہوا چاہتا ہے
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے کہاں ہیں کوچہ آلکساں میں بھی دیکھ آئے ہم
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پارو ہم ہیں نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب تو شام کی چائے ہم نے تیار کرلی ہے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوشی کی بات ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جن کو اللہ تعالی نے دنیا کی تمام نعمتیں میسر فرما ئی ہیں ۔ یہاں کے سمندر ، دریا ، جنگلات، صحراء، وادیاں ، آبشاریں ، جھیلیں اور گلیشیئر اپنی مثال آپ ہیں اور ان کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور اتنی آنا ہے تو ژوب بھی چلیں گے ۔۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگائے تو فکر نہیں عاطف بھیا ساتھ ہیں ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top