طوطا کہتاہے
ظلِ الٰہیوں‘ شہنشاہانِ معظم اور عالم پناہوں کے شاہی درباروں کے کمزور ناتواں انسانوں پر دھاک بٹھانے اور ان پر لرزہ طاری کرنے والے کیسے کیسے مناظر تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہیں‘ کسی انسان کو ظلِ الٰہی اور عالم پناہ کا خطاب دینا‘ بذاتِ خود انسانی رعونت اور کروّفر کو دعوت دینے کے مترادف...