نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہے انکے پاس
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں یہ لا ڈ وپیارمیں اور نہ بگاڑ دیں
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ بٹیا کے حوالے کرتے ہیں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائیں اس طوطے کی گوش مالی ہم کرتے ہیں شرارتی کہیں کا۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھابھی کو ہم کہہ رہے تھے کہ جاب کے ساتھ بہت مشکل ہے اسکے نخرے اٹھانا
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر بھابھی نے بھی بالکل بچوں کی طر ح پالا ہے طوطے تو انکا لا ڈ کرتیں ہیں گویا چھوٹا بچہ ہے گھر میں
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو نخرے اسکے اتنے کہ آپ پریشان ہوجائیں کھلا بھی رہتا ہے بند ہونا بالکل پسند نہیں کہہ رہی تھئں ابھی چالیس دن بھائی کو پریشان کرے گاکیونکہ اپنی بچی اور طوطے کو بھائ کے گھر چھوڑ کے جائیں گی
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیں ٹیں اتنی کہ آپ پریشان ہوجائیں بچوں سے زئادہ شور بھیا
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی میں بیچاری کے ہاتھ پہ چائے بھی تھوڑی گری کہنے لگیں ابھی ویسے نئے گھر میں خوش نہیں ہے
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بنا رہی تھیں بھابھی تو ہم نے پوچھایہ کیوں چئخ رہا ہے تو کہنے لگی کہہ رہا جلدی چائے بناؤ تو بعد میں میرا کھانا دو
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال یہ تھا طوطے کا بھابھی کے ہم گھر میں داخل ہوئے تو اتنی زور سے چیخنے لگا
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپکی بھیا ایک مرتبہ آپکی آپا کو طوطے نے بئت زور سے کاٹا
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں دیتے ہیں ہم ڈن ڈا مارنے والوں کو بھی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت پروردگار ہو آپ سب پر اللہ پاک سے دعا ہے وہ ہمیں اسی طرح ایک دوسرے کی خیر خواہی میں مصروف رکھے آمین
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپ سب کا بہت شکریہ کہ لڑی کو 1751 تک پہنچا دیا
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست تو پھر ہمارا بھی وعلیکم السلام قبول کیجیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    آج کی آیت

    وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاهُ اٰيَاتٍ بَيِّنَاتٍۙ وَّاَنَّ اللّ۔ٰهَ يَ۔هْدِىْ مَنْ يُّرِيْدُ (16) اور اسی طرح ہم نےاس قرآن کو واضح آیتیں بنا کر نازل کیا ہے، اور بے شک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے۔ سورہ الحج قرآن مجید کی 22 ویں سورت
  18. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 30 ( ا ) ( ن ) ( خ ) ( ی ) ( ج ) ( ط ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپکی بھیا
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھونا برتن مشکل نہیں اگر کام کے ساتھ ساتھ دھوتے جائیں
Top