ویسے اگر روپیہ پیسہ ہی ہر چیز کی اصل قیمت ہے تو پھر یہ الیکشن سلیکشن، انصاف احتساب، جمہوریت آمریت کا ڈرامہ بند ہی کر دینا چاہئے۔ عدالتوں میں آپ مخالف پارٹی کا وکیل تو کیا کیس کی تفتیش کرنے والا آفیسر اور کیس کا فیصلہ سنانے والا جج تک خرید سکتے ہیں۔ ایوانوں میں حکومتیں بنانے یا گرانے کیلئے...