پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق مزید پابندیاں لگائی جائیں گی، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں ایس اوپیز پرعمل درآمد سخت کرنے کی ہدایت کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم...