فروغ نسیم ہمیں میاں بیوی کا بائیو لوجیکل ریلیشن شپ سمجھا رہے ہیں: جسٹس قاضی امین
اسد علی طور جون 12, 2020
آج 10 بج کر 35 منٹ پر کورٹ روم نمبر ون میں داخل ہوا تو بیرسٹر فروغ نسیم دلائل شروع کر چکے تھے۔ فروغ نسیم فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلہ سے اسلام کی رو سے میاں بیوی کے تعلق کی نوعیت کر رہے تھے۔...