میرا موقف بہت سادہ ہے۔ پلیٹ فارم بنا دیا گیا ہے اور اب یہ ہم پر ہے کہ اسے کس طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سال گزشتہ میں عبدالروؤف بھائی، گل یاسمین ، سیما علی صاحبہ، اور سید عمران بھائی بالخصوص متحرک رہے تو محفل میں بے رونقی قدرے کم ہو گئی تھی۔ اس سے بڑھ کر کیا ہوتا کہ محفل مشاعرہ کا انعقاد تک کروایا...
یہ بات درست ثابت ہوئی۔ :)
Pashtoodle 40 X/6
⬜⬜⬜🟩
⬜🟩🟩🟩
⬜🟩🟩🟩
⬜🟩🟩🟩
⬜🟩🟩🟩
⬜🟩🟩🟩
⬜🟩🟩🟩
پشتو ورڈل نے تگنی کا ناچ نچا دیا۔ :) میں تو خوش ہو رہا تھا کہ اندھے کے ہاتھ بٹیر لگ گیا۔ :)
پشتو ورڈل / پشتوڈل
میری نظر میں کتاب پڑھنے کی ضرورت کو ابھارے جانے کی ضرورت ہے۔ جب کتاب پڑھے بغیر کام چل رہا ہے تو کون سا طالب علم، ریسرچر اور خواندہ فرد اس تردد میں پڑے گا۔ کتاب پڑھنے کا شوق عام طور پر بچپن سے پڑتا ہے اس لیے اب نئی پود کو اس طرف راغب کرنے کی ضرورت ہے۔ مشکل یہ ہے کہ سکول اور کالج کےزیادہ تر اساتذہ...
میرے خیال میں متعلقہ حکام کو اس حوالے سے کوئی قطعی فیصلہ کر لینا چاہیے۔ چہرے کی شناخت کئی طرح سے کی جا سکتی ہے۔اگر کوئی لڑکی حجاب لینا چاہے تو اس پر اعتراض سمجھ سے بالا تر ہے۔