کتب بینی کا رجحان ہی نہیں۔ گو کہ لائبریریوں کی حالت ابتر ہے، اور اپنے پیسوں سے کتاب خریدنے کی سکت بھی ایک اہم معاملہ ہے مگر کتاب پڑھنے کا کلچر یوں کیوں کر پروان چڑھے گا۔ ہفتہ عشرہ میں ایک بار ٹیچر کو لائبریری میں بھجوا کر طلباء سے اسائنمنٹ حل کروانی چاہیے تاکہ انہیں حوالہ دینے کا ہنر آئے، وہ...