ایک لڑی آج نظر سے گزری جس میں اردو فقروں کے انگریزی ترجمے کے حوالے سے اہل علم سے رہنمائی طلب کی جاتی ہے۔ ایسی کوئی لڑی میرے سامنے سے نہیں گزری کہ جس میں انگریزی جملوں کا اردو میں ترجمہ کرنے کے حوالے سے ماہر لسانیات اور محفل کے اہل علم احباب سے رہنمائی لی جا سکے سو یہ اس لڑی کے آغاز کا محرک ہے۔...