مینی مینی تھینکس عینی آپی فار یور پوسٹ اینڈ کائینڈ پرئیرز فار می اینڈ آپا جان۔۔:) مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ سب کتنا عزیزرکھتے ہیں مجھے اور آپا جانی کو ۔۔میری تو آنکھوں میں آنسو آ گئے اتنے سارے :( تھینکس آگین:) ایک ہاتھ سے لکھنا ٹو ٹف فار می ۔۔۔بٹ آئی کانٹ لیو ودآؤٹ اردو محفل:)
ابھی تو آپ نے وہ کراس نہیں دیکھے جو میں نے عینی آپی۔۔۔مقدس اور فاتح بھائی کو دیئے:ROFLMAO:نان اسٹاپ ہٹس کی طرح چلتے جائیں ہاہاہاہہا:rollingonthefloor:اور شمشاد انکل بھی :rollingonthefloor:
امان تو آپکو کراس کی دے دی ہے محب بھائی یہ جانتے ہوئے بھی کہ سفارش نہیں کرنی چاہیئے کسی بھی ناجائز کام کی :p مجھے آپ عینی ہی کہہ لیا کریں نا سب :) اب سے تو اچھی امید ہے نا ۔۔۔آپ ہی میری مدد کر دیں باقی تو سب ساتھ مل جاتے ہیں ایک دوسرے کے:cautious: