کیاااااااااااااااااااااااا انکل آپ بھی شروع ہو گئے اب :cautious::(:atwitsend::cry2:
کوئی ہلیپ آوٹ نہیں کرے گا آی نو ۔۔بیکاز جسے بھی ہیلپ کے لیئے بلاتی ہوں وہ بھی ساتھ مل جاتا ہے :cry2:
محترم ۔۔۔اآپ کسی شاعر حضرات سے رجوع فرمایئے:rolleyes: ۔۔۔اور اب آپ نے میری کمنٹ کو کراس دیا ناااااااااااااااااااااااااااااا تو میں نے آپکے جہاں جہاں بھی کمنٹس ہیں آپکے جا کر کراس دے آؤں گی ۔۔:atwitsend: