جی نہیں مجھے نہیں کرنی یہ فضول ڈائٹنگ ۔۔میں کھاتی پیتی اچھی لگتی ہون نا :) مدھو آپا جانی کو گال گردن اور ریبز میں چوٹیں لگی ہیں :( بٹ شی از سو بریو ۔۔شی ڈیڈ ہینڈل می ویری ویل ۔۔مجھے تو چیخنے کا علاوہ کوئی کام ہی نہیں تھا ۔۔چوٹ انکو بھی لگی تھی بٹ انھوں نے پہلے مجھے سبھالا ۔۔وی آر گوئنگ ٹو ملتان...