نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    خیرات دے کے بدلے ٭ میں رات مانگتے ہیں کیسے امیر ہیں جو ٭ خیرات مانگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلع سمجھ نہیں سکا اپنے لئے نہیں ہے ٭ کھانے کو پاس جن کے دلہن کے ساتھ وہ بھی ٭ بارات مانگتے ہیں...
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دام کی جگہ قید بہتر نہیں ہو گا؟ دام بمعنی قیمت بھی کوئی مجھ جیسا بیوقوف سمجھ سکتا ہے بچوں کا ذکر کر کے اب باپ معنی خیز ہو گیا ہے یعنی تینوں اشعار درست ہیں
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہے مطلع موسم والا بھی جو متبادل تمہیں پسند ہو، رکھو۔ دونوں اچھے ہیں
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    پرند خوشبو کی تلاش میں باغوں میں نہیں آتے، گھونسلوں کی تلاش میں اور محض ہریالی کے لیے آتے ہیں
  5. الف عین

    ایک غزل پر تنقیدی نظر

    مجھے تو دائم میاں کی تجزیہ کردہ دونوں غزلیں ہی پسند آئیں اور نہ ان کی تفہیم و تنقید دونوں میں تصنع ہے۔ مرعوب کرنے کے لیے ان زمینوں میں غزلیں کہی گئی ہیں اور اسی طرح دور از کار تفہیم ، تشریح برائے تشریح کی گئی ہے۔ ہاں، ان کے تبحر علم سے خوشی ہوئی
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردی تو حیدر آباد ہند میں بھی شروع ہو گئی ، یعنی رات کو پنکھے چلانے کی ضرورت نہیں رہی
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے کہ یہاں انگریزی میں fern لکھوں گا تو وہ الف بے کی لڑی نہیں رہے گی اے بی سی کی بن جائے گی
  8. الف عین

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے دلچسپ زمین میں۔ مگر اسی وجہ سے مطلع بے معنی ہو گیا۔ مرغ کو مہک کی کیا ضرورت؟ کیا اس لیے کہ جب اس کا سالن یا بریانی بنائی جائے تو خوشبو آنے!! اور مہک دے گا، کھلے گا بھی ذرا موسم بدلنے دو کسی کو ہو نہ ہو لیکن توقع ہے مجھے گل سے پہلا مصرع روانی چاہتا ہے، پہلے کھلے گا یا مہکے گا؟ یوں...
  9. الف عین

    برائے اصلاح

    ملک، لام پر جزم تو اس بحر میں آ ہی نہیں سکتا اس سے زیادہ زمیں ہی سامنے کا لفظ تھا۔ جب کہکشاں بھی آ سکتا ہے تو مجہول ترکیب سازی کی کیا ضرورت تھی؟ مصرع یوں بھی تو ہو سکتا ہے زمیں فلک یہ ستارے یہ کہکشاں یہ فضا زمزمی اختراعی نوعیت کا لفظ ہے اس مصرع کو بدلیں ہے کس نے آنکھ سے دیکھا خدا ، رسول خدا...
  10. الف عین

    کوئی وعدہ ترا وفا نہ ہوا ۔برائے اصلاح

    باقی اشعار درست ہیں
  11. الف عین

    کوئی وعدہ ترا وفا نہ ہوا ۔برائے اصلاح

    مطلع میں ایطا ہے وفا اور خفا قوافی میں خلد بھی جبکہ مے سوا نہ ہوا ... عجز بیان کا شکار ہے ہم نے کئی بار ان سے باتیں کیں عرض لیکن وہ مدعا نہ ہوا کئی محض دو حرفی تقطیع ہو رہا ہے ۔ اسے یوں کر دیں بارہا ہم نے ان.... یا کتنی ہی بار.... جو پھسا زلف میں رہا نہ ہوا ... اگر پھنسا کا نون بھول گئے ہیں تو...
  12. الف عین

    برائے اصلاح

    مرے وجود کو کر پرضیا رسولِ خدا سکونِ قلب کی دولت عطا رسول خدا .... پہلے مصرع میں 'کر پر' اچھا نہیں دوسرے مصرعے میں بات ادھوری ہے ملک ، فلک ، یہ ستارے، یہ کائناتِ سما ترے ہی دم سے ہیں پاتے جلا رسول خدا ... کائناتِ سما؟ سے کیا مراد ہے؟ ملِک بمعنی فرشتے؟ ان کو جلا کی کیا ضرورت؟ ملا یہ مرتبہ...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو یہ کیا ہوا، پچپن منٹ پہلے کا پیغام نظر نہیں آیا اور میری پوسٹ کے بعد نظر آیا
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گول ت اردو میں نہیں ہوتی ورنہ احباب اس لڑی میں اور بھی کنفیوز ہوتے
  15. الف عین

    وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں ... اصلاح طلب

    عزیزہ زنیرہ کے لیے بحر ہے فاعلاتن فعِلاتن فَعِلاتن فعلن اس بحر میں 'جائیں' مکمل فعلن کے مساوی ہے لیکن مقصدِ زیست کو اپنائیں اور اس کے ہو جائیں کا 'ہو جا' فعلن کے مساوی ہے، اور اس کو فعلان کی اجازت کی وجہ سے 'ئیں' فعلان کے نون کے مساوی ہو جاتا ہے ۔ جب کہ زمین میں ایسا نہیں
  16. الف عین

    وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں ... اصلاح طلب

    نہیں میاں، میں بھی کھسک گیا تھا!
  17. الف عین

    وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں ... اصلاح طلب

    صرف تین مصرعے خارج از بحر ہیں مرقدِ زیست پر آئیں تو شاید یاد آئے کیسے اب ہم نمودی اور تصنع خو ہو جائیں اور آب ِگریہ سے گلستان کو ہی بھگو جائیں اب مکمل غزل وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں یا تو ہم خاک کے بستر میں کہیں سو جائیں .. درست اگرچہ واضح نہیں زلف و رخسار سنورنے سے ہمیں کیا...
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو یہی کہتا ہوں کہ ی، ے اور ا ، آ میں فرق ملحوظ نہیں رکھا جائے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمانت دی ہے کیا اس نے کہ آئندہ اس قسم کی حرکت نہیں کی جائے گی؟
  20. الف عین

    برائے اصلاح

    اشک قیمتی تھے جو تیری یاد میں بہے بہتر ہو گا
Top