نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    مجھے تو کوئی غلطی نظر نہیں آتی ماشاءاللہ
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھانا تو منع نہیں، مجھے ذیابیطس کی شکایت نہیں الحمد للہ
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین! چائے کے بغیر میری جان نکلے جا رہی ہے
  4. الف عین

    قیامت برائے اصلاح

    گویا یہ مسلسل غزل کی شکل میں نظم ہے آنے ہی والا لمحہ ہے سب کچھ ہلایا جائے گا سارا جہاں مٹ جائے گا میداں بنایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آن والا تقطیع ہونا یعنی آنے کی ے کا اسقاط،اور" لمحہ ہے" میں ح ہ کی تکرار ناگوار ہے، 'ہلایا' کیا جائے گا، کچھ مثال بھی...
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح،، مطلع بند،،

    سارے مطلعے؟ گل کی بکھری پتیاں، کلیاں بھی مرجھائی ہوئی پھرتی ہے بلبل چمن میں ہرسو گھبرائی ہوئی ... پتیاں کلیاں جمع کے صیغے میں ہے تو 'ہوئی' ردیف غلط ہو گئی! گنتی کے دودم بچے جاں لب پہ ہے آئی ہوئی ٹہر جا "جاناں" کدھر جاتی ہے مچلائی ہوئی گنتی کی ی کا اسقاط اچھا نہیں لگتا، دو دم سے بھی خیال بیڑی...
  6. الف عین

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    قطعہ بند نظم ہے لیکن ٹیپ کے مصرع کا فارمیٹ واضح نہیں، مرحبا مرحبا ردیف مانی جائے جو پہلے دو مصرعوں میں ڈفائن کی گئی ہے تو اس کا التزام دونوں بندوں میں نہیں آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا تحفہ کبریا ، مرحبا مرحبا .... درست تو ہی ہے زندگی ، آرزو ، جستجو توہی ہے ،ہر طرف، کوبہ کو .... ایک فاعلن کم ہے،...
  7. الف عین

    طالبِ اصلاح

    میرے خیال میں نہیں۔ بطور فعل استعمال کر کے بطور محاورہ خیال کرنا درست نہیں
  8. الف عین

    طالبِ اصلاح

    کہہ مکرنے لگا ہوں میں پھر سے محاورہ یوں نہیں درست ہے 'کہہ کر مکرنا' کہہ مکرنی' ایک پہیلی کی قسم ضرور ہے جس کا جواب بھی اسی میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ باقی اشعار درست ہیں
  9. الف عین

    مجھے تو کوئی مصرع بھی درست گرہ نہیں لگ رہا ہے، محض یہ تین مصرع دیکھے جائیں تو درمیانی بحر میں...

    مجھے تو کوئی مصرع بھی درست گرہ نہیں لگ رہا ہے، محض یہ تین مصرع دیکھے جائیں تو درمیانی بحر میں نہیں آتا۔ پہلا اور تیسرا درست ہیں
  10. الف عین

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    تحفہ کبریا سے تو لگتا ہے کہ نعت کی کوشش کی گئی ہے لیکن دلربا صنم اور میری جاں جیسے الفاظ سے صاف لگتا ہے کہ محبوبہ کا ذکر ہے۔ پہلے یہ طے ہو جائے کہ کس کو مرحبا کہا جا رہا ہے
  11. الف عین

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    مجھے آواز دینا ہو تو ٹیگ وہاں نہیں کریں جہاں کیا ہے بلکہ @لکھ کر بغیر سپیس دیے نام لکھیں، جس طرح رکن کا نام ہے۔ اگر افتخار رحمانی لکھوں گا تو درست نہیں ہو گا کہ آپ نے افتخار اور رحمانی کے درمیان سپیس نہیں دیا ہے۔ سمجھے افتخاررحمانی فاخر
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمیں قند، شکر قند اور رتالو کیا الگ الگ ہیں یا ایک ہی چیز ہے؟
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر ایسی بھی نہ ہو کہ قاضی جی دبلے ہو جائیں
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    فاعلاتن فعلاتن فعلن یا فاعلاتن فاعلاتن فعلن یا فاعلاتن مفاعلن فعلن . یہ تین بحریں ہیں جن میں مبتدیوں کو کنفیوژن ممکن ہے ۔ یہاں بھی دو بحور کا خلط ملط ہو گیا ہے اس لیے شاید آزاد میاں کو 7،9، 10 ارکان کا خیال آیا لیکن اس بحر میں ایک ہی افاعیل دہرایا نہیں گیا ہے زیادہ تر افاعیل فاعلاتن فاعلاتن...
  15. الف عین

    مرے مردہ دل میں طلاطم بپا ہے ۔۔۔ طلب اصلاح

    نہیں بیٹا مزا نہیں آیا، کوئی بھی شعر واضح مفہوم کی طرف اشارہ نہیں کرتا ۔ اس لیے میں صرف زبان اور عروض دیکھ کر رائے دے رہا ہوں مرے مردہ دل میں تلاطم بپا ہے مجھے کچھ ہوا ہے وہ جب سے جدا ہے ... جو سب سے جدا ہے محاورے کے حساب سے کیا ہوا ہے یہ تم کو واضح کرنا باقی ہے زمیں کے خزائن سے مطلب نہیں...
  16. الف عین

  17. الف عین

  18. الف عین

    وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں ... اصلاح طلب

    مقصدِ زیست اپنائیں اور اس کے ہو جائیں زنیرہ عقیل نے بات سمجھی نہیں شاید مقصدِ زیست کو اپنائیں اور اس ہو جائیں اس زمین میں آ سکتا ہے جو بے معنی ہے اور اپنی فطرت میں نہ شوخی و نہ طراری ہے کس طرح اب یہ نمائش کی نظر ہو جائیں زنیرہ نے دیکھا نہیں کہ میں نے اوپر کیا لکھا ہے! دوسرا مصرع سمجھ نہیں سکا،...
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور کے پہاڑ پر تو سردی نہیں گرمی ہو گی۔
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو یاد کر رہا ہوں کہ چائے بنا دے
Top