رباب بہن آپ میرے لیے میری سگی بہنوں کی طرح قابل احترام ہیں ۔ بات مزاح کی ہو رہی ہو تو کوئی بات کو سنجیدگی سے مت لیں ، میرا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں ۔
اگر آپ کو میری بات سے دکھ پہنچا تو معذرت طلب ہوں ۔
مراسلے میں تدوین کر کے جملہ حذف کر رہا ہوں ۔
اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھیں ۔آمین