نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ پکا کر کھلائیں گی تو ہم بتائیں گے ورنہ ہمیں نہیں معلوم۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

    ہم کیا بتائیں یہ تو محفل میں سب کچھ کھولی کتاب کی طرح عیاں ہے۔ :sneaky::sneaky::sneaky:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ہم تو روزانہ بال پین استعمال کرتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

    سردار محمد نعیم بھائی آپ بھی مراسلے پوسٹ کرنے میں تیزی لائیں تاکہ ہم آپ کی یک ہزاری لڑی کھولنے کا اعزاز حاصل کریں ۔:)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ کام ہوتا ہے کبھی کبھی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے جِن بھوت

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ، آپ محفلین کی بے لوث محبت ہمارا بہت قیمتی خزانہ ہے ، اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ سب محفلین ہمیشہ شاد و آباد رہیں ۔آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

    آمین ثم آمین ، پرخلوص دعاؤں اور مبارک باد دینے کا شکریہ بجو ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

    کشمیر کی خوشبو دار ٹھنڈی ہواؤں سے معمور مبارک باد قبول کرتے ہوئے ہم آپ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں ۔
Top