عشق کی بات بیسوا جانیں
ہم بہو بیٹیاں یہ کیا جانیں
جنابِ عالی اساتذہ کی موجودگی میں ہم مبتدی ادب سے سن لیں تو یہ مٖحفل کے آداب میں شامل ہوگا۔ ایم اے راجا بھائی اور آپ کا شکریہ کہ ایسی دلچسپ گفتگو چھیڑی ہے۔ جزاک اللہ
ویسے ہماری نالائقی ہے کہ ٹیگ کرنے کے باوجود نادانستگی میں صرفِ نظر کے مرتکب...