اس مرتبہ جو معاملہ عدالت کے پیش نظر ہے، اس میں بظاہر ایک ہی فیصلہ آ سکتا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ خلافِ آئین تھی۔ تاہم، ایسی نظیریں موجود ہیں کہ غلط فیصلے کو تو ریورس کر دیا گیا مگر اس غلط فیصلے کے نتیجے کے بعد جو کچھ ہوتا چلا گیا، اسے بوجوہ قانونی قرار دے دیا گیا۔یعنی، معاملہ اگلے عام انتخابات کی...