خان صاحب کی مقبولیت، شہرت اور نیک نامی بہت تھی، انہیں اب اقتدار سے جانا ہی ہے تو وقار کے ساتھ جائیں۔ انہیں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ جانا چاہیے اور یہ فیصلہ تب ہی کر لینا چاہیے تھا جب ان کے ہم نواؤں نے بغاوت کر دی تھی۔ جس قدر اس نیک نام میں تاخیر کریں گے، ممکنہ طور پر ان کی مقبولیت میں کمی آتی جائے...