میں بلکل اے ون سعود بھائی جان :) آپ کیسے ہیں ؟اج ڈاکٹر کے پاس گئی تھی اس نے کہا کے فریکچر ٹھیک ہو گیا ہے لیکن پلاسٹر اتارنا ابھی رسکی ہے ۔۔۔۔اس لیئے ابھی کچھ وقت لگے گا :) تیاری اچھی جا رہی ہے ۔۔۔سٹیرڈے کو ہے نا ٹیسٹ ،۔۔۔دعاااااااا کرنی ہے آپ نے :) آپ کا پیپر سبمٹ ہو گیا ؟ کیسا رہا ؟:)