@ آنکھ کھل جائے تو سیل چیک کر کے پھر سو جاتی ہوں ۔
@سیل فون باقی سب چیزیں وہ اٹھاتے ہیں جن کے ساتھ مجھے جانا ہوتا ہے :p
@جی میرے اکثر خوب بلکل سچ ہوتے ہیں اور مجھے آنے والے انسیڈنٹ کو پہلے سے بھی پتہ چل جتا ہے :)
@ ہاں تھوڑا سا :)
تھینکس نیلم کہ کسی لڑکی کو بھی خیال آیا مجھ سے سوال کرنے کا...