@ فون بہت پرانا اور ایوین سا ہے ۔۔جسکو اپ تھکا ہوا کہہ سکتے ہیں ۔۔۔مگر اس میں پک بھی بن سکتی ہو لیکن سننے کے لیئے فون کو الٹا طرف کرن اپڑتا ہے:laugh:
@بلکل بھی نہیں یہی کوئی تین چار سو تک سٹوڈنٹس کو زیادہ جیب خرچ ملتا بھی نہیں ہےے نا :p
@ مین صرف فون سنتی ہوں ۔۔کرتی ورتی نہیں کسی کو ۔۔۔بس کام کی...