میں سمجھ رہا تھا آپ شاید کئی سالوں سے اس امتیازی سلوک کو برداشت کر کر کے آج پھٹ پڑے لیکن تاریخ رکنیت دیکھی تو ابھی دو ماہ بھی نہیں ہوئے، بہرحال اب آپ نے فورم کو اپنا سلطان راہی والا رخ دکھا دیا، اب کوئی لڑی لگائیں سب بھاگم بھاگ آئیں گے:):)
فہد بھائی نے ایک جواب دیا ہے وہ جا کر دیکھیے
اور دوسرا سوال رات نو بجے پوچھا جائے گا سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ آپ کوشش کریں وقت دیں