نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن آپ گنوار تو نہیں لگتیں :thinking:
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی قصور تو لڑکوں کا ہوا آپ کی تعلیم کے حرج میں
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    واہ واہ واہ آپ کی دور اندیشی کی داد بنتی ہے ایمان سے آپ نے دل جیت لیا
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ لوگوں کی گپ شپ میں میرا سوال باسی ہوتا جا رہا ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں عامل باباؤں کے مؤکلات کے ذریعے اس بھتنی کو اب طیش دلانے والا ہوں، اب دیکھیے گا تماشے
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے دس بجے والا سوال ارسال نہیں کیا؟ شکیل بھائی وہاں انتظار کر رہے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اسد بھائی آپ گل یاسمین کو اپنی چھوٹی بہن سمجھیں یہ لازماً آپ سے کوئی آٹھ دس سال تو چھوٹی ہوں گی
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ق ل ع ا ی ن ء ا ن و ی
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے تو پہلے سے یقین تھا وہ تصویر والی بھتنی کوئی اور نہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بس خوش فہمی ہے آپ کو :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فیض صاحب کی مشہورِ زمانہ نظم سے لیا ہے تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کو بالکل درست سمجھ آیا
  13. محمد عبدالرؤوف

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    اپنے نام سے پہلے یا بعد کچھ اور لکھوا لیں جو اچھا لگے
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں آپ سوال کی طرف توجہ دیں :cowboy1:
  15. محمد عبدالرؤوف

    سمت کا تازہ شمارہ اور مفت کتب، برقی کتب کی نئی سائٹ

    جی ہاں، میرے ساتھ بھی یہی کچھ ہو رہا ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ش ت ع ت ہ م ق
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہاں پر بھی آپ نے "مالی دربار" بنا رکھا تھا وہ تو میرے ہنٹ سے جواب تک پہنچ پائیں :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب گ و ب ب ہ آ ی ے ا
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سرخ "ر" کو ایک قدم پیچھے یا دو قدم آگے لے جائیے
Top