ماشاءاللہ بہت اچھی تجاویز ہیں
یہ بات واقعی نئے آنے والوں کو تو کیا پرانے لوگوں کو بھی سنجیدہ مضامین پڑھنے کے لیے مشکل کا سبب بنتی ہے، منتظمین نے بھی یقیناً ان باتوں پر ضرور سوچا ہو گا ایک میری حقیر سی رائے ہے اگر اس طرح ہو جائے تو میرا خیال ہے کہ کچھ حد تک مسائل ضرور حل ہو سکتے ہیں وہ یہ کہ...